احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایس ایم ایس سروس کا اجراء
وزیراعظم عمران خان نے ایس ایم ایس سروس کا آغازکردیا.ایس ایم ایس
سروس کے تحت اہل افراد کو اطلاع دی جائے گی.غریب اور پسے ہوئے طبقات کی معاونت
کیلئے وزیراعظم نے اس سکیم کا آغاز کیا.جو شخص خود کو احساس ایمرجنسی کے تحت اہل
سمجھتا ہے وہ 8171 پر ایس ایم ایس کرے.احساس ایمرجنسی پروگرام کےتحت 4 ماہ کیلئے
12 ہزارروپے دیئے جائیں گے.وزیراعظم کی سرپرستی میں عوامی مفاد کے منصوبوں کا آغاز
ہوتا رہے گا:
احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر
ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS
کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے
یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو
وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم
ایس نہ کرے
اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ
کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں
رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو
تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی
احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں
سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا
جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں
رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس
پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے
متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم
کے حصول کے لئے بذریعہ SMS
آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے.
Ehsaas Emergency Cash Program Mein Online Apply Karne Ka Tarika
Hukumat ne Ehasass emergency cash program k liye online website bhi khol di hai jis par visit karke aap apni registration online karwa sakte hain registration karwane ke liye step by step tarika screenshots k sath bataya gaya hai jisay aap follow karke ehsaas emergency cash support mein apni registration karwa sakte hain.
Step:-1 Sab se pehle is link ko visit karen. Ehsaas Cash Program Apply Online Website Link jab aap is link ko khulen ge to aap k samne Ehsaas Program ki website open ho jayegi jesa k aap neeche screenshot mein dekh sakte hain.
|
Ehsaas Emergency Cash Program Website Veiw |
Step:-2 Ab neeche diye gaye form mein jahan par likha hai apna shanakhti card number darj karen wahan aap ne apne ID Card ka 14 hindson wala number enter karna hai.
|
Fill The Form Enter Your ID Card Number and Verification Code |
Step:-3 Ab aap ne jahan par likha hai tasveer mein diya gaya code likhen wahan par aap ne khali box k andar box k samne nazar aane wala code enter karna hai jesa k is screenshot mein "KB5" likha hua nazar aa raha hai aap ko lekin aap k liye different hoga.
Step:4 ID Card number aur Verification code enter karne kay baad "Tasdeeq Karen" par click kar dain apke data ko process karke aap ko bataya diya jayega kay aap ki darkhawast mosol ho chuki hai ya phir aap ki screen par ye message show hoga.